مہر نیوز/ 17 ستمبر/2013ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے علاقائی اور عالمی حالات کے پیش نظر سپاہ کی اہم اسلامی ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کیا۔