مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہشمالی کوریا میں 65 ویں قومی دن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔شمالی کوریا کے قیام کی 65 ویں سال گرہ پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔ مرکزی تقریب دارالحکومت پیانگ یانگ میں منعقد ہوئی جس میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔
اجراء کی تاریخ: 9 ستمبر 2013 - 12:31
مہر نیوز/9ستمبر/2013ء : شمالی کوریا میں 65 ویں قومی دن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔شمالی کوریا کے قیام کی 65 ویں سال گرہ پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔