مہر خبررساں ایجنسی نے الحدث کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ سلفی وہابی دہشت گردوں کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سلفی وہابی دہشت گردوں نے تازہ ترین واقعہ میں دہشت گردوں نے ادلب صوبہ کے ایک گاؤں پر حملہ کرکے اس کے تمام باشندوں کو قتل کردیا ہے ۔ اس گاؤں کے 17 افراد کو دہشت گردوں نے بے دردی کے ساتھ ہلاک کردیا جبکہ 15 افراد دہشت گردوں کے ہاتھوں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ شام میں القاعدہ سے وابستہ مسلح سلفی وہابی دہشت گرد شام میں بہیمانہ اور بھیانک جرائم کا ارتکاب کررہے ہیں اور ان دہشت گردوں کو امریکہ، سعودی عرب، اسرائيل اور ترکی کی پشتپناہی حاصل ہے۔
اجراء کی تاریخ: 27 اگست 2013 - 11:32
مہر نیوز/27 اگست /2013ء: شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ سلفی وہابی دہشت گردوں کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سلفی وہابی دہشت گردوں نے تازہ ترین واقعہ میں دہشت گردوں نے ادلب صوبہ کے ایک گاؤں پر حملہ کرکے اس کے تمام باشندوں کو قتل کردیا ہے ۔