مہر نیوز/2 اگست /2013ء: پاکستان کے وزير اعظم نواز شریف اسلام آباد میں امریکی وزير خارجہ سے مذاکرات کے بعد سعودی حکام کے ساتھ تبادلہ خيال کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزير اعظم نواز شریف امریکی وزير خارجہ سے اسلام آباد میں مذاکرات کے بعد سعودی حکام کے ساتھ  تبادلہ خيال کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی وزیر اعظم سعودی عرب کے حکام کے ساتھ  امریکہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات اور پاکستان و افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں نواز شریف ا س ضمن میں معرہ بھی ادا کریں گے۔