مہر نیوز/1 جولائی /2013ء: شام کے ٹی وی چینل الاخباریہ نے شام کے صوبہ دیرالزور میں القاعدہ سے وابستہ تنظیم النصرہ فرنٹ کے کمانڈربن لادن کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے الاخباریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیرالزور میں القاعدہ سے وابستہ تنظیم  النصرہ فرنٹ کے کمانڈربن لادن کے ہلاک ہوگئے ہیں، فوجی کارروائي میں النصرہ فرنٹ کے کمانڈر بن لادن ہلاک ہوئے ہیں ذرائ‏ کے مطابق شامی فوج کی امریکی اور سعودی و قطری دہشت گردوں پر گرفت مضبوط ہوتی جارہی ہے شامی فوج نے حمص صوبہ میں کئی دہشت گردوں کو واصل جہنم کرتے ہوئے قریتین علاقہ کو دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے۔