مہر نیوز/15 جون /2013ء:اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے ایران کے گیارہویں صدارتی انتخابات کے ابتدائی سرکاری نتائج کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق حسن روحانی کو اپنے رقیبوں پر واضح برتری حاصل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےالیکشن کمیشن نے ایران کے گیارہویں صدارتی انتخابات کے ابتدائی سرکاری نتائج کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق حسن روحانی کو اپنے رقیبوں پر واضح برتری حاصل ہے۔

اب تک مجموعی ووٹوں کی گنتی: 5.378.714

صحیح ووٹ: 5.211.245

حسن روحانی : 2 ملین 720 ہزار اور 144 ووٹ

محمد باقر قالیباف: 903 ہزار اور 389 ووٹ

سعید جلیلی: 670 ہزار اور 924 ووٹ

محسن رضائی: 536 ہزار 725 ووٹ

علی اکبر ولایتی : 305ہزار اور 529 ووٹ

سید محمد غرضی: 65 ہزار اور 934 ووٹ