مہرخبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری سعودی عرب کے حکام سے ملاقات کے لئے ریاض پہنچ گئے ہیں علاقہ میں اسرائيل کے بعد سعودی عرب امریکہ کا اہم اتحادی ملک ہے۔ امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب کے بعد خلیج فارس کی عرب ریاستوں بحرین، قطر کویت اور عمان کا دورہ بھی کریں گے۔امریکہ سعودی عرب کے ساتھ ملکر شام میں مسلح دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 4 مارچ 2013 - 15:46
مہرنیوز۔ 4 مارچ/ 2013ء: امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری سعودی عرب کے حکام سے ملاقات کے لئے ریاض پہنچ گئے ہیں علاقہ میں اسرائيل کے بعد سعودی عرب امریکہ کا اہم اتحادی ملک ہے۔