مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے شہر عدن میںسکیورٹی دستوں نے احتجاج کرنے والےمظاہرین پر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 یمنی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
العربیہ کے مطابق سکیورٹی دستوں نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔