مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےدارالحکومت تہران میں ایران اور روس کے وزراء داخلہ نے سکیورٹی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ آج صبح ایران کے وزیر داخلہ محمد نجار اور روس کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولوکولٹسف نے اس معاہدے پر دستخط کئے واضح رہے کہ روسی وزير داخلہ اتوار کو تہران پہنچے جہاں انھوں نے ایران کے اعلی حکام کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 22 جنوری 2013 - 12:40
مہر نیوز- 22 جنوری 2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کےدارالحکومت تہران میں ایران اور روس کے وزراء داخلہ نے سکیورٹی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔