مہر نیوز-11 جنوری 2013ء: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں خونی بم دھماکو ں میں جانی نقصان پر اقوا م متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے بم دھماکوں میں اب تک 135 افراد جاں بحق اور 220 زخمی ہوگئے ہیں بم دھماکوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گردوں سے وابستہ لشکر جھنگوی نے قبول کرلی ہے پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے ان لوگوں کا ہاتھ ہے جو یا رسول اللہ (ص) کہنے کے خلاف ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں خونی بم دھماکو ں میں جانی نقصان پر اقوا م متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے بم دھماکوں میں اب تک 135 افراد جاں بحق اور 220 زخمی ہوگئے ہیں بم دھماکوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گردوں سے وابستہ لشکر جھنگوی نے قبول کرلی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کوئٹہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ حکومت دہشت گردی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں وہابی فرقہ سے متعلق مدرسہ دہشت گردی کیپیداوار میں اہم کردارادا کررہے ہیں جنھیں سعودی عرب کے وہابیوں سےوسیع پیمانے پر مالی امداد مل رہی ہے پاکستان میں شیعہ اورسنیوں کے خلاف سعودی وہابی بہت ہی فعال اور سرگرم ہیں وہابی کےنزدیک شیعہ اور بریلوی سنیوں کا قتل لازم ہے اور انھیں قتل کرکے وہابی آسانی کے ساتھ وہابیوں سے متعلق خصوصی جنت میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں وہابیوں کے گمراہ نظریات کو سعودی حکومت کی بھر پور حمایت حاصل ہے اور سعودی  حکومت کےگمراہ  نظریات کی امریکہ حمایت کررہاہے سعودیعرب کی سرپرتی امریکہ کے ہاتھ میں ہے اور وہابیوں کی سرپرستی سعودی عرب کے ہاتھ میں ہے سعودی اسلام در حقیقت ابو جہل ، ابو لہب اور ابو سفیان کا اسلام ہے جس کا پیغمبر اسلام (ص) انکے اھلبیت (ع) اور ان کے اصحاب کے اسلام سے کوئی ربط نہیں ہے وہابی دہشت گرداب تک پاکستان ،افغانستان، عراق اور شام میں لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کو قتل کر چکے ہیں اور اس وقت بھی مذکورہ ممالک میں ان کی دہشت گردی اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے اور کوئٹہ کا دردناک واقعہ وہابیوں کے سنگین جرائم کا ایک واضح نمونہ ہےپاکستان کو دہشت گردی سے بچانے کےلئے وہابیوں کے اعلی مفتیوں کو عدالت کےکٹہرے میں لانا بہت ضروری ہے ورنہ دہشت گردی کا سلسلہ جاری رہےگا۔ چونکہ وہابی مفتیوں کے فتوؤں کی روشنی میں دہشت گردی پھیلائی جاررہی ہے دہشت گردی کے پیچھے ان لوگوں کا ہاتھ ہے جو یا رسول اللہ (ص) کہنے کے خلاف ہیں۔