اجراء کی تاریخ: 9 ستمبر 2012 - 15:13

مہر نیوز/9 ستمبر2012ء: اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیل کے جنوب میزائیل حملے میں 13 صہیونی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے سما کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیل کے جنوب میزائیل حملے میں 13 صہیونی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق فلسطینی گروہوں نے بئر السبع کے غیر مسکونی علاقہ پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 13 اسرائیلی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق میزائل حملے میں کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔