مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے قم میں آیت اللہ مصباح یزدی اور آیت اللہ محمد یزدی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ لاریجانی نے جامعہ مدرسین کے ارکان آیت اللہ مسعودی خمینی اور آیت اللہ مؤمن سے بھی ملاقات اور گفتگو کی، لاریجانی نے علماء کے ساتھ ملاقات میں ملک کی اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 17 جولائی 2012 - 17:16
مہر نیوز/ 17جولائی /2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے قم میں آیت اللہ مصباح اور آیت اللہ یزدی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔