مہر نیوز،27 مئی 2012ء : افغانستان کے صوبہ پکتيا ميں نيٹو کے فضائي حملہ ميں ايک ہي خاندان کے 8افراد ہلاک ہو گئے ہیں نیٹو کو سعودی عرب سمیت خلیج فارس عرب ممالک کی مکمل حمایت حاصل ہے عرب ممالک نےامریکہ اور نیٹو کو اپنی سرزمین اور سپلائی روٹس فراہم کررکھے ہیں جس کے ذریعہ وہ مسلمانوں کو قتل کرتے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ پکتيا ميں نيٹو کے فضائي حملہ ميں ايک ہي خاندان کے 8افراد ہلاک ہو گئے ہیں نیٹو کو سعودی عرب سمیت خلیج فارس عرب ممالک کی مکمل حمایت حاصل ہے عرب ممالک نےامریکہ اور نیٹو کو اپنی سرزمین اور سپلائی روٹس فراہم کررکھے ہیں جس کے ذریعہ وہ مسلمانوں کو قتل کرتے ہیں اتوار کو صوبائي ترجمان روح اللہ سمن نے ميڈيا سے بات چيت کرتے ہوئے بتايا کہ صوبہ پکتيا ميں ضلع گردا ساريا کے گاؤں سري خيل ميں نيٹو کے طياروں نے ايک مکان پر بمباري کي جس کے نتيجہ ميں مکان مکمل طور پر تباہ اور عمارت ميں موجود ايک ہي خاندان کے 8افراد ہلاک ہو گئے. ہلاک ہونے والوں ميں مياں بيوي او ان کے 6بچے شامل ہيں. واضح رہے کہ امریکہ اور نیٹو فورسز کو سعودی عرب اوردی گر خلیجی عرب ریاستوں کی جانب سے ہر لحاظ سے تعاون فراہم کیا  جارہا ہے بلکہ  سعودی عرب  ا وربعض خلیجی ریاستیں پاکستان پر  ب ھی دباؤ قائم کررہی ہیں کہ وہ  نیپو کی سپلائی کو روٹ کھول دے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان اور پاکستان  میںامریکی  حملوں میں ہلاک ہونے  والوں کے خون میں سعودی عرب قطر جیسی عرب ریاستیں بھی شریک ہیں بعض ذرائع‏ کے مطابق سعودی عرب امریکہ کو افغانستان جنگ کا خرچہ بھی ادا کررہا ہے ۔