مہر نیوز- 23 اپریل 2012ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ اور حضرت فاطمہ وہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت پہلی مجلس کل رات حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئیجس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں ایام فاطمیہ اور حضرت فاطمہ وہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت پہلی مجلس کل رات حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس میں  اعلی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ مجالس عزا کا سلسلہ 5 جمادی الثانی تک تک جاری رہےگا۔