مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل ميں امريکي سفارتخانے کے قريب دھماکے اور فائرنگ کي مسلسل آوازيں سني گئي ہيں۔عيني شاہدين کے مطابق کابل کے ہائي سيکورٹي والے علاقے ميں کم از کم 7دھماکے سنے گئے ہيں جبکہ مسلسل فائرنگ کي آوازيں آرہي ہيں. سيکيورٹي فورسز علاقے کو گھيرے ميں لے رہي ہيں. ذرائع کے مطابق اس علاقہ میں نيٹو کے دفاتر موجود ہيں.
اجراء کی تاریخ: 15 اپریل 2012 - 14:55
مہر نیوز- 15 اپریل 2012ء: افغانستان کے دارالحکومت کابل ميں امريکي سفارتخانے کے قريب دھماکے اور فائرنگ کي مسلسل آوازيں سني گئي ہيں.