مہر نیوز- 7 مارچ 2012ء: فلسطین میں اسپتال ذرائع کے مطابق اسرائیل کے حملے میں 2 فلسطینی جوان شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے فلسطینی خبررساں ایجنسی سما کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ اسرائیل کے حملے میں 2 فلسطینی جوان شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔فلسطینی ذرائع کے مطابق الخلیل کے علاقہ سعیر میں اسرائيلی حملے میں 2 فلسطینی جوان حمزہ زیاد جرادات اور زیاد جمعہ جرادات شہید ہوگئے ہیں۔