مہر نیوز- 27 اکتوبر 2011ء: خبررساں ایجنسیوں اور مطبوعات کی اٹھارہویں نمائشگاہ میں آیت اللہ کعبی کور کددائی نے مہر اطاق کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق خبررساں ایجنسیوں اور مطبوعات کی اٹھارہویں نمائشگاہ میں جامعہ مدرسین کے رکن  آیت اللہ کعبی نے مہر اطاق کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ آيت اللہ کعبی نے کہا کہ سافٹ ویئر جنگ میں مہر خبررساں ایجنسی کو اپنا اہم نقش ایفا کرنا چاہیے۔ گارڈين کونسل کے ترجمان  کددائی نے بھی آج مہر بررساں ایجنسی کے اطاق کا قریب سے مشاہدہ کیا