مہر نیوز- 20 اکتوبر 2011ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صوبہ کرمانشاہ کا 9 روزہ دورہ مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صوبہ کرمانشاہ کا 9 روزہ دورہ مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نےاس سفر میں صوبہ کرمانشاہ کے مؤمن دلیر اور شجاع عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور ان سےخطاب فرمایا۔