مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے وزیراعظم شیخ ناصر محمد الاحمد الصباح اور ان کے نائب مستعفی ہوگئے ہیں۔ کے مطابق کویتی وزیراعظم شیخ ناصر محمد الاحمد الصباح کے خلاف حزب اختلاف کی مہم کئی ماہ سے جاری تھی اوراس دباوٴ پر کویت کے وزیراعظم شیخ ناصر محمد الاحمد الصباح اور ان کے نائب مستعفی ہوگئے ہیں۔ چند ماہ سے کرپشن کے الزامات پر حزب اختلاف نے وزیراعظم اور حکومت کے استعفے کا مطالبہ کیا تھا۔ اور اس سلسلے میں سیاسی مہم مسلسل جاری تھی۔ کویت کے کئی شہزادوں پر کرپشن کے شدید الزمات عائد ہین۔
اجراء کی تاریخ: 18 اکتوبر 2011 - 16:19
مہر نیوز- 18 اکتوبر 2011ء: کویت کے وزیراعظم شیخ ناصر محمد الاحمد الصباح اور ان کے نائب مستعفی ہوگئے ہیں۔