مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے وزیرخارجہ گیڈو ویسٹر ویلے دو روزہ دورے پر اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گئے ہیں۔ وہ اردن کے شاہ عبداللہ سے بھی ملاقات کریں گے ویسٹرویلے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات کریں گے اور فلسطینیوں کی طرف سے آزاد ریاست تسلیم کرانے کے لیے اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 12 ستمبر 2011 - 19:10
مہر نیوز- 12ستمبر 2011ء:جرمنی کے وزیرخارجہ گیڈو ویسٹر ویلے دو روزہ دورے پر اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گئے ہیں۔