مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی منامہ میں سکیورٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس دسمبر کی 3 سے 5 تاریخ تک بحرین کے دارالحکومت منامہ منعقد ہوگا ۔ نیویارک میں بحرین کے وزير خارجہ نے اس سلسلے میں ایرانی وزير خارجہ کو دعوت دی تھی یہ اجلاس بحرین کی وزارت خارجہ اور لندن کے اسرائٹجیک مطالعات کے سینٹر کے باہمی تعاون سے منامہ میں منعقد ہوگا جس میں بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 8 نومبر 2010 - 14:49
ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی منامہ میں سکیورٹی اجلاس میں شرکت کریں گے یہ اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتہ میں بحرین میں ہوگا۔