نائجیریا میں ڈی 8 اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور ترکی کے صدر عبد اللہ گل کے نے عالمی ، علاقائی اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں ڈی 8 اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور ترکی کے صدر عبد اللہ گل کے نے عالمی ، علاقائی اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے  اس ملاقات میں عالمی ، علاقائی اور دو طرفہ مسائل میں باہمی تعاون پر تاکید کی ایرانی صدر نے عالمی سطح پر ایران کی حمایت کرنے پر ترکی کا شکریہ ادا کیا۔