اجراء کی تاریخ: 31 اگست 2004 - 16:20

سنت نبوي( ص) پر عمل كرتے ہوئے قم كي مساجد ميں 8ہزار افراد نے اعتكاف ميں شركت كي

ولادت باسعادت مولي الموحدين حضرت امير المومنين علي عليہ السلام كے مبارك موقع پر سنت نبوي پر عمل كرتے ہوئے قم كي مساجد ميں 8ہزار نے اعتكاف ميں شركت كي

خبررساں ايجنسي مہر كے اجتماعي نامہ نگار نے اطلاع دي ہے كہ شہر قم المقدس ميں مومنين قم كے علاوہ غير ايراني مومنين نےبھي اس شہر كي 6 مسجدوں ميں شركت كي ہے

اعتكاف كي انجمن كے سربراہ نے غير ايرانيوں كي شركت كو بے نظير بتايا ہے