مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبائی سفر کے تیسرے مرحلے میں کابینہ کے وزراء کے ہمراہ صوبہ ہرمزگان پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا زبردست استقبال کیا ہے۔ صدر اس سفرمیں پہلے سفر کے دوران منظور کئے گئے پروجیکٹوں کی پیشرفت اور ترقی کا جائزہ لیں گے ۔ صدر عوامی اجتماعات سے خطاب کرنے کے علاوہ شہداء کے اہل خانہ اور صوبہ کے ممتاز افراد سے بھی ملاقات کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 11 مارچ 2010 - 15:07
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد کابینہ کے وزراءہمراہ صوبہ ہرمزگان پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا زبردست استقبال کیا ہے۔