مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ ٹی وی نے اپنی تازہ ترین خبر میں اعلان کیا ہے کہ مسجد الاقصی پرصہیونی فوجیوں نے حملہ کیا ہے جس میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی فوجیوں نے نماز جمعہ کے بعد نمازیوں کو اپنی بربریت اور ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھگڑا جاری ہے۔