مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شمالی علاقوں میں برفانی طوفان سے 30افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے حکام کے مطابق مزار شریف اور کابل میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے علاقے میں سیکڑوں افراد پھنس گئے ہیں اور امدادی کاروائیاں جاری ہیں
اجراء کی تاریخ: 10 فروری 2010 - 11:00
افغانستان کے شمالی علاقوں میں برفانی طوفان سے 30افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے