عکس/ باقر نصیر |
تہران اور پورے ایران میں آج عالمی یوم قدس کے موقع پر ایرانی عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت ، بیت المقدس کی آزادی اورفلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی حکومت کے ظلم وستم و بربریت کے خلاف عظیم مظاہرے کئے ہیں۔ ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد حضرت امام خمینی (رہ) نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے طور پر عالمی یوم القدس منانے کا حکم دیا تھااور ہر سال جمعۃ الوداع کے دن عالم اسلام میں یوم قدس منایا جاتا ہے۔
عکس/ باقر نصیر |