مہرخبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے 7 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے پولیس کے مطابق پلوامہ میں 2 جب کہ ضلع ڈوڈہ میں 5 علحیدگی پسندوں کو ایک جھڑپ کے دوران ہلاک کیا گیا ہے پولیس کے مطابق یہ جھڑپ چار گھنٹے تک جاری رہی پولیس کا کہنا یے کہ جھڑپ علیحدگی پسندوں کی کمینگاہ پر چھاپے کے بعد شروع ہوئی
اجراء کی تاریخ: 14 اپریل 2007 - 22:08
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے 7 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے