مہرخبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ نکولس برنس نے ایک بر پھر تاکید کی ہے کہ امریکہ کی خلیج فارس مین موجودگی ایران کے ساتھ ٹکراؤ کی غرض سے نہیں ہے بلکہ علاقے میں امریکی اتحادی ممالک کی حمایت کے لئے ہے برنس نے کہا کہ امریکہ ایران کے ایٹمی معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کا خواہاں ہے اور یہ کہ خلیج فارس کی آبی گذرگاہ ایران سے متعلق نہیں ہے برنس نے امریکہ کی دو جنگی کشتیوں کی خلیج فارس میں موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ امریکہ کے لئے بڑی اہمیت کا حامل ہے اور خلیج میں امریکہ کی موجودگی سے اس کے اتحادی ممالک مطمئن ہیں
اجراء کی تاریخ: 30 مارچ 2007 - 17:28
امریکی نائب وزیر خارجہ نکولس برنس نے ایک بر پھر تاکید کی ہے کہ امریکہ کی خلیج فارس میں موجودگی ایران کے ساتھ ٹکراؤ کی غرض سے نہیں ہے بلکہ علاقے میں امریکی اتحادی ممالک کی حمایت کے سلسلے میں ہے