مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں افغان اور نیٹو فورسز نے آپریشن میں40 طالبان شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔صوبہ ہلمند میں ایک اعلی پولیس اہلکار کے مطابق نیٹو اور افغان فورسز نے طالبان شدت پسندوں کے خلاف آپریشن میں کم از کم چالیس شدت پسندوںکو ہلاک کر دیااطلاعات کے مطابق آپریشن میں متعدد طالبان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے
اجراء کی تاریخ: 22 مارچ 2007 - 17:41
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں افغان اور نیٹو فورسز نے آپریشن میں40 طالبان شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے