مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون مشرق وسطی کے دورے پر 23 مارچ کو مصر پہنچ رہے ہیں اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کا سیکریٹری جنرل بننے کے بعد ان کایہ پہلا دورہ مشرق وسطی ہوگا جس کے پہلے مرحلے پر وہ مصر جائیں گے ۔ وہ عرب لیگ کے ریاض میں منعقد ہونے والے اجلاس میں سیکریٹری جنرل عمرو موسی کی دعوت پر سعودی عرب جائیں گے اور دورے کے آخری مرحلے پر 30 مارچ کو لبنان کے درالحکومت بیروت پہنچیں گے جہاں وہ لبنانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے
اجراء کی تاریخ: 17 مارچ 2007 - 15:50
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون مشرق وسطی کے دورے پر 23 مارچ کو مصر پہنچ رہے ہیں