مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جنوبي كوريا كے سيكورٹي ذرائع كا كہنا ہے كہ شمالي كوريا كي جانب سے دوسرا ايٹمي تجربہ كرنے كا امكان موجود ہے اطلاعات كے مطابق جنوبي كوريا كے سيكورٹي ذرائع نے شمالي كوريا كي ايٹمي سائٹ كے ارد گرد بعض مشكوك اقدامات كي تصديق كرتے ہوئے اس امكان كا اظہار كيا ہے كہ شمالي كوريا دوسرا ايٹمي تجربہ كرنے كي تياري كررہا ہے واضح رہے كہ شمالي كوريا نے كل پير كے دن پہلا كامياب زير زمين ايٹمي تجربہ كيا تھا
اجراء کی تاریخ: 10 اکتوبر 2006 - 17:26
جنوبي كوريا كے سيكورٹي ذرائع كا كہنا ہے كہ شمالي كوريا كي جانب سے دوسرا ايٹمي تجربہ كرنے كا امكان موجود ہے