مہر خبررساں ايجنسي نے ہندوستاني ذرائع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان كي رياست مہاراشٹر كے شہر ماليگاؤں ميں جمعہ كي دوپہر 4 بم دھماكے ہوئے جن ميں اب تك35 افراد كے ہلاك اور سو افراد كے زخمي ہونے كي اطلاعات ہيں شہر ميں كرفيو نافذ كر ديا گيا ہے اور حالات كشيدہ مگر كنٹرول ميں بتائے جاتے ہيں اطلاعات كے مطابق دو دھماكے بجّو خانہ ايك دھماكہ مشاعرہ چوك اور چوتھا دھماكہ ماني مسجد كے قريب ہوا دھماكوں كے بعد رياست ميں حفاظتي انتظامات سخت كرديئے گئے ہيں
اجراء کی تاریخ: 8 ستمبر 2006 - 17:02
مہاراشٹر ميں شہر ماليگاؤں ميں جمعہ كي دوپہر 4 بم دھماكے ہوئے جن ميں اب تك35 افراد كے ہلاك اور سو افراد كے زخمي ہونے كي اطلاعات ہيں