مہرخبررساں ايجنسي كے سياسي نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق تہران ميں عراقي سفارتخانے كي طرف سےكاظمين كے شہداء كي مجلس ترحيم منعقد كي گئي اس مجلس ميں عراقي سفير اور دوسرے اسلامي ممالك كے سفراء ، اسلامي ممالك كے دارالمجالس كے جنرل سكريٹري عراقي مراحع عظام كے نمائندوں اور ايران ميں مقيم بعض عراقي خاندانوں نے شركت كي اس مجلس ميں عراقي اور فلسطيني سفراء نے مقام شہيد پر روشني ڈالي
واضح رہے كہ گذشتہ ہفتے عراق كے شہر كاظمين ميں ايك دہشت گرد حملے ميں ايك ہزار سوگوار عراقي پل سے دريا ميں گر كر شہيد ہوگئے تھے