مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے تركي كے ايك پوليس ذرائع نے بتايا ہے كہ يہ دھماكہ مقامي وقت كے مطابق رات بارہ بجے كے كچھ منٹ بعد ہوا دھماكے كي تفصيل ابھي واضح نہيں ہيں ايك ٹي وي چينل كا كہنا تھا كہ يہ دھماكہ ايك گاڑي ميں ہوا ليكن ايك عيني شاہد نے بتايا كہ دھماكہ ايك كچرے دان ميں ہوا
امدادي كاركن بہت جلد موقع پر پہنچ گئے اور علاقے كا محاصرہ كرليا ہے اس دھماكے ميں كئي گآڑياں تباہ ہوگئي ہيں كچھ روز قبل شہر انتاليا ميں دو بم دھماكے ہوئے جن ميں دو افراد زخمي ہوئے تھے