اجراء کی تاریخ: 11 جون 2024 - 16:10

شمال مغربی ایران کے اردبیل شہر میں واقع، وسیع فندقلو جنگل دلکش مناظر اور قدرتی حسن سے مالا مال ہے۔