مہر خبر رساں ايجنسي كے نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق كھيل كے پہلے ہاف ميں رحمان رضائي نے ايك گول كركے ٹيم كو عالمي كھيلوں كے مقابلے ميں پہنچنے كے نزديك تر كرديا اور اس طرح ايران كي ٹيم نے ابتدائي تين ميچوں كو جيت كر تين قيمتي امتياز حاصل كرلئے ہيں اور عالمي كھيلوں تك پہنچنے كے لئے اب ايراني ٹيم كے لئےصرف بحرين كي قومي ٹيم كي ركاوٹ كو برطرف كرنا باقي ہے
اجراء کی تاریخ: 4 جون 2005 - 12:31
ايران كي قومي فٹبال ٹيم نے شمالي كوريا كي قومي فٹبال ٹيم كو ايك گول سے شكست دے دي