یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی صورت میں امریکہ پر عالمی برادری کا اعتماد ختم ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی صورت میں امریکہ پر عالمی برادری کا اعتماد ختم ہوجائےگا۔ اس نے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونےکے امریکی پیغام کے عالمی سطح پر امریکہ کے لئے منفی اثرات ہوں گے اور امریکہ پرسے عالمی برادری کا اعتماد اٹھ جائےگا۔