اجراء کی تاریخ: 9 جولائی 2017 - 15:17

عراق کے شہر موصل میں عراقی فورسز نے فرار رکتے ہوئے 30 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں عراقی فورسز نے فرار کرتے ہوئے 30 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کی موصل میں باقی ماندہ وہابی دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے کارروائی جاری ہے۔ جبکہ داعش دہشت گرد فرار ہونے والے اپنے ساتھیوں کے سر قلم کررہے ہیں۔