اجراء کی تاریخ: 21 مئی 2017 - 13:31

قطب جنوب کا ایک حصہ دنیا کے دیگر حصوں کی نسبت سرعت کے ساتھ گرم ہورہا ہےاور اس حصے میں رہنے والے جانوروں کو زمین کے گرم ہونے کے خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔