اجراء کی تاریخ: 18 فروری 2017 - 14:31

بحیرہ روم میں واقع جزیرہ قبرص کو یونان، برطانیہ اور ترکی متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ یہ جزیرہ دو حصوں میں بٹ گيا ہے۔