آئیر لینڈ میں ایک پرانے بوئنگ طیارے 767 کو ایک کیمپ میں استفادے کی غرض سے ایک کشتی کے ذریعہ دریا سے ساحل تک پہنچایا گیا۔