اجراء کی تاریخ: 18 فروری 2016 - 00:06

جمہوریہ قرقیزستان مرکزی ایشیاء میں واقع ہے جس کا دارالحکومت بیشکک ہے جو اس ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔ قرقیزستان کے 80 فیصد لوگ مسلمان ہیں۔