اجراء کی تاریخ: 4 اکتوبر 2015 - 19:25

قم المقدس میں منی کے المناک واقعہ میں شہید ہونے والے حجاج کی تشییع جنازہ میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔