حوزہ علمیہ قم کے علماء اور فضلاء نے ایٹمی مذاکرات کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مؤقف کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔