مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی قصبے امیرلی میں سیکیورٹی فورسزنے وہابی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا جس میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جھڑپ میں 2 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ عراقی فوج نے تکریت شہر کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرانے کادعویٰ کیاہے۔ دوسری جانب دارالحکومت بغداد میں ایک سڑک کنارے بم دھماکے میں 3 شہری جاں بحق اور10زخمی ہو گئے۔
اجراء کی تاریخ: 18 جولائی 2014 - 17:42
مہر نیوز/18 جولائی / 2014 ء : عراقی قصبے امیرلی میں سیکیورٹی فورسزنے وہابی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا جس میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔