مہرخبررساں ایجنسی نے جرمن اخبار فرانکفورٹر آلگماینہ سائنٹنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمن وزیر داخلہ ہانس پریٹر فریدریش کا کہنا ہے کہ شام کی حکومت کے خلاف سرگرم سلفی وہابی دہشت گردوں میں جرمن میں مقیم سلفی وہابی دہشت گرد بھی شامل ہیں، اس سے قبل یورپی یونین کے مشیر گیلس ڈکچو نے کہا تھا کہ شام میں 500 سے زائد یورپی سلفی وہابی دہشت گرد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ جرمن وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جرمن خفیہ ایجنسیوں کو انتہا پسندوں کی شام روانگی اور القاعدہ کے ساتھ روابط پر سخت تشویش ہے۔سلفی وہابیوں کا مرکز سعودی عرب ہے۔
اجراء کی تاریخ: 25 اپریل 2013 - 16:14
مہر نیوز/25 اپریل /2013ء: جرمن وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ شام میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گردوں میں جرمن میں مقیم سلفی وہابی دہشت گرد بھی شامل ہیں، اس قبل یورپ کے ایک اعلی اہلکار نے کہا تھا کہ شام میں 500 سے زائد یورپی سلفی وہابی دہشت گرد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ سلفی وہابیوں کا مرکز سعودی عرب ہے۔