مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل اور صلاح الدین میں شیعہ نشین علاقوں میں تکفیری وہابیوں کے حملوں میں 30 افراد جاں بحق اور 96 زخمی ہوگئے ہیں۔ موصل میں ہونے والے بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ادھر کرکوک میں ہونے والے بم دھماکوں میں 8 افراد جاں بحق اور 57 زخمی ہوگئے ہیں صلاح الدین صوبے میں بھی بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے ہیں ۔
اجراء کی تاریخ: 17 دسمبر 2012 - 13:17
مہر نیوز/ 17 دسمبر/ 2012ء: عراق کے شہر موصل اور صلاح الدین میں شیعہ نشین علاقوں میں تکفیری وہابیوں کے حملوں میں 30 افراد جاں بحق اور 96 زخمی ہوگئے ہیں۔