مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن ميں دہشت گردوں نے ایک مقامی انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر کے چودہ افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس ہیڈ کوارٹر کے قریب ریاستی ٹی وی کے دفتر کے تین اہلکار بھی اس حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔یہ حملہ یمن کے شہر عدن میں کیا گیا۔
اجراء کی تاریخ: 18 اگست 2012 - 22:59
مہر نیوز/ 18 اگست 2012ء: یمن ميں دہشت گردوں نے ایک مقامی انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر کے چودہ افراد کو ہلاک کردیا ہے۔