مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے خفیہ ادارے آئي ايس آئي کے سربراہ ليفٹيننٹ جنرل ظہير الاسلام نے دورہ واشنگٹن ملتوي کرديا ہے. ذرائع کے مطابق آ ئي ايس آئي سربراہ کا دورہ پاکستان اور امريکہ تعلقات ميں تناؤکے باعث ملتوي کيا گيا،ذرائع کا يہ بھي کہنا ہے کہ آئي ايس آئي چيف کے دورہ امريکہ کي نئي تاريخ کا اعلان نہيں کيا گيا.
اجراء کی تاریخ: 29 مئی 2012 - 01:11
مہر نیوز،29 مئی 2012ء : پاکستان کے خفیہ ادارے آئي ايس آئي کے سربراہ ليفٹيننٹ جنرل ظہير الاسلام نے دورہ واشنگٹن ملتوي کرديا ہے.